بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ﴿١﴾
104:1 تباہی ہے ہر طعنہ دینے والے ،عیب نکالنے والے كے ليے
ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ﴿٢﴾
104:2 جس نے مال کو سمیٹا اور گن گن کر رکھا
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ﴿٣﴾
104:3 وہ خیال کرتا ہے کہ اس کامال ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گا
كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ ﴿٤﴾
104:4 ہرگز نہیں ، وہ پھینکا جائے گا روندنے والی جگہ میں
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ﴿٥﴾
104:5 اور تم کیاجانو کہ وہ روندنے والی جگہ کیا ہے
نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ ﴿٦﴾
104:6 اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ
ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ ﴿٧﴾
104:7 جودلوں تک پہنچے گی
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ ﴿٨﴾
104:8 وہ ان پر بند کردی جائے گی
فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ ﴿٩﴾
104:9 اونچے اونچے ستونوں میں