بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿١﴾
102:1 بہتات کی حرص نے تم کو غفلت میں رکھا
حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ ﴿٢﴾
102:2 یہاں تک کہ تم قبروں میں جاپہنچے
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٣﴾
102:3 ہرگز نہیں ، تم بہت جلد جان لوگے
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٤﴾
102:4 پھر ہر گز نہیں ، تم بہت جلد جان لوگے
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ ﴿٥﴾
102:5 ہرگز نہیں ، اگر تم یقین کے ساتھ جانتے
لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ ﴿٦﴾
102:6 کہ تم ضرور دوزخ کودیکھو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ ﴿٧﴾
102:7 پھر تم اس کویقین کی آنکھ سے دیکھو گے
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٨﴾
102:8 پھر اس دن یقینا تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھ ہوگی